Description
بہترین کوالٹی کی مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین استعمال شدہ ہے لیکن حالت بہت اچھی ہے اور بالکل صحیح کام کر رہی ہے۔ کوالٹی بہترین ہے اور استعمال کے لیے بالکل تیار ہے۔
مشین مضبوط اور پائیدار ہے، ذاتی استعمال کے لیے اچھی طرح رکھی گئی ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب قیمت پر ڈیل ہو جائے گی۔