Description
Black Stone Manual Sewing Machine for Sale
Black Stone کی مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی سلائی مشین فروخت کے لیے موجود ہے۔ مشین بالکل اچھی حالت میں ہے اور مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ گھر کے استعمال، ٹیلرنگ اور روزمرہ سلائی کے لیے بہترین انتخاب۔ چلانے میں آسان، مضبوط باڈی اور لمبی عمر والی مشین۔
Features:
100% Working Condition
Heavy Duty Metal Body
Smooth Stitching
Manual Hand Operated
Home & Tailoring Use
Neat and Clean Condition
Reason for Sale: ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہا ہوں۔