Description
اوریجنل ریکار سلائی مشین، ماڈل RW-8
مشین بہترین کنڈیشن میں ہے، بالکل اسموّتھ چلتی ہے۔
ہیوی ڈیوٹی کام کے لیے موزوں، کپڑا اچھے سے سلائی کرتی ہے۔
موٹر، اسپیڈ کنٹرول اور تمام فنکشن ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
گھر یا ٹیلر شاپ کے لیے بہترین انتخاب۔
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی گئی ہے، تھوڑی بہت بات ہو سکتی ہے۔