Description
Janome SECIO Sewing Machine – Japan Made
جاپان کی اصل Janome کمپنی کی مشین
SECIO سیریز (ہائی کوالٹی)
Heavy duty سلائی – موٹے اور باریک کپڑے دونوں کے لیے بہترین
Straight stitch, Zigzag اور Multiple built-in stitches
Automatic needle control
Smooth اور low noise motor
Electronic display کے ساتھ
Buttonhole کی سہولت
Transformer کے ساتھ (110V)
Home use اور boutique work دونوں کے لیے بہترین
Condition اچھی ہے، بالکل ورکنگ
Reason for selling:
گھر میں کم استعمال / extra مشین