All categoriesDropdown arrow
Car Services
SES Power Lithium ion Deep Cycle Battery in Warranty 0
1 / 2
Rs 58,000

SES Power Lithium ion Deep Cycle Battery in Warranty

Alipur Farash, Islamabad
3 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeLithium Ion
BrandOthers
Battery Capacity12v
Price58,000
ConditionUsed
Description
SES Power Lithium ion Battery Capacity 100 ampare 12 Watt Hour life cycle 3000 to 5000 (used only 200 less cycle) یہ بیٹری وارنٹی میں ہے میں نے پچھلے سال اپنے سولر سیٹ اپ کے ساتھ لگائی ہے مشکل سے اس بیٹری کے 200 سائیکل بھی ابھی مکمل نہیں ہوئے جبکہ اسکی لائف سائیکل 3000 سے 5000 تک ہوتے ہیں یہ بیٹری 100 واٹ کا عام پنکھا اور 2 LED لائٹس لگاتار 8 گھنٹے چلا سکتی ہے جبکہ انرجی شیڈنگ یا DC جیسے 3 پنکھے 8 گھنٹے چلاسکتی ہے۔ یہ بیٹری اپنی 100 فیصد حالت میں ہے جو 100 فیصد بیٹری بیک اپ دے رہی ہے بیٹری کی مارکیٹ پرائز 90 ہزار سے اوپر ہے بیٹری کے وولٹیج اور امپئیر 100 فیصد ہیں بیٹری بیچنے کی وجہ بڑا سولر سسٹم لگارہا ہوں جسکے ساتھ ایک ہی کیٹیگری کی تیزاب والی بڑی بیٹری لگانی مجبوری ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087913869
Report this ad