Description
خوبصورت LED ڈیکوریٹو مرر / وال لائٹ
اپنے گھر، دکان، بیڈروم یا ہوٹل کی خوبصورتی میں چار چاند لگائیں۔ خوبصورت آرچ شیپ، دلکش لائٹنگ اور منفرد درختوں کا ڈیزائن اسے عام آئینوں اور لائٹس سے بالکل الگ بناتا ہے۔
خوبصورت اور جدید ڈیزائن
روشن اور دلکش LED لائٹ
گھر، دکان اور کمرشل جگہوں کے لیے بہترین
خوبصورت وال ڈیکوریشن
مضبوط اور نفیس فنش
مزید معلومات، قیمت اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں۔⁷