Description
SEMCO JOINTING SOLUTION
اپنے پلمبنگ کے کام کو اپ گریڈ کر یں SEMCO Jointing Solution کے ساتھ — طاقتور اور دیرپا پائپ کنیکشن کے لیے بہترین بانڈنگ سلوشن۔
- 100% لیک پروف سیل
- ہیوی ڈیوٹی مضبوطی – دباؤ میں بھی دیرپا کارکردگی
- کیمیکل اور زنگ سے محفوظ
- گرم و سرد موسم میں مؤثر – ہر درجہ حرارت میں بہترین
کارکردگی
اوپر دیا گیا ریٹ 120 ملیگرام کا ہول سیل ریٹ ہے جو کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتا ہے
معیار پر سمجھوتہ نہ کریں — وہی سلوشن اپنائیں جس پپروفیشنلز اعتماد کرتے ہیں!
ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں