Description
Only serious Buyers Contact Karen
اس سائیکل کے دونوں ٹائر خراب ہیں۔
ایک بریک کی وائر نئی ڈالنی ہے بس۔
سائز کی بات کروں تو
چوڑائی 5.5 انچ ہے۔
لمبائی 3 فٹ ہے۔
باقی آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں باقی آپ نئی سائیکل کی قیمت پہلے معلوم کر لیں مہربانی ہوگی، وقت ضائع نہ کریں
Location. Ghotki Sindh.