Description
Job Opportunity – Security Staff Required (Lahore)
ایک معروف پیکیجنگ اینڈ کیمیکل کمپنی کو درج ذیل آسامیوں کے لیے اہل اور ذمہ دار افراد درکار ہیں:
Security Supervisor
Security Guard
مقام: لاسٹ میٹرو بس اسٹیشن، گجومتہ، لاہور
اہلیت:
• کم از کم تعلیم میٹرک
• سیکیورٹی کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
• ریٹائرڈ آرمی / ائیر فورس اہلکاروں کو ترجیح
ذمہ داریاں:
• سیکیورٹی اسٹاف کی نگرانی (سپر وائزر کے لیے)
• ملازمین کی حاضری اور انٹری/ایگزٹ ریکارڈ برقرار رکھنا
• وزیٹر مینجمنٹ اور گیٹ پاس چیکنگ
• کمپنی کی مجموعی سیکیورٹی کو یقینی بنانا
مراعات:
• مارکیٹ کے مطابق تنخواہ
• تین وقت کا کھانا
• رہائش کی سہولت فراہم کی جائے گی
درخواست دینے کے لیے اپنا CV واٹس ایپ کریں:
(View phone number)
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں۔