Description
فوری ضرورت برائے سکیورٹی سپروائزر – آرمی سے ریٹائرڈ
غوری سکیورٹی گارڈزکمپنی کو لاہور شہر کیلئے آرمی سے ریٹائرڈ سیکورٹی سپروائزر کی ضرورت ہے۔
سیکورٹی سپروائزر کو موٹر سائیکل چلانا آنا چاہیے۔
سیکورٹی سپروائزر کو لاہور کے راستوں کا واقف ہونا چاہیے۔
سیکورٹی سپروائزر تعلیم یافتہ ہونا چاہے۔
پرکشش تنخواہ کے ساتھ کھانا اور ریائش کمپنی کی ذمہ داری ہوگی۔
نمبر پر رابطہ کریں۔
(View phone number)