Description
ہمیں اپنے ادارے کے لیے محنتی، ذمہ دار اور تجربہ کار سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔
مطلوبہ شرائط:
* عمر: 22 سے 45 سال
* تعلیم: کم از کم مڈل
* تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
* جسمانی طور پر صحت مند اور چوکنا ہونا ضروری ہے۔
* ایماندار اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔
تنخواہ: باہمی مشاورت سے طے ہوگی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔