Description
WE ARE HIRING!
ضرورت برائے سیکیورٹی گارڈز
ہمارے ادارے کو پاکستان آرمی، ایف سی اور رینجرز سے ریٹائرڈ افراد کی بطور سیکیورٹی گارڈ ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ ایسے سول افراد بھی درخواست دے سکتے ہیں جو سیکیورٹی گارڈ کا تجربہ رکھتے ہوں۔
میڈیکل فٹ افراد کو پرکشش تنخواہ دی جائے گی۔
ہمیں درج ذیل شہروں میں سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے:
لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی۔
اپنی ڈسچارج بک، شناختی کارڈ اورCV کی کاپی درج ذیل نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
عمر کی حد: 50 سال
تعلیم: کم از کم میٹرک
قد: 5 فٹ 6 انچ یا اس سے زیادہ۔
TriVex Integrated Security (Pvt) Ltd.
Plaza B-51, (Basement), Broadway, DHA Phase 8 Lahore
[redacted email address]
www. trivexsecurity. com
(View phone number) |
(View phone number)
(View phone number)