Description
سکیورٹی گارڈز کی بھرتیاں جاری
معتبر کمپنی کے لیے سکیورٹی گارڈز درکار ہیں
12 گھنٹے ڈیوٹی
مناسب اور پرکشش تنخواہ
فوری بھرتی
تجربہ کار اور نئے امیدوار دونوں درخواست دے سکتے ہیں
لاہور (Lahore) & قصور (Kasur)
مزید معلومات اور رابطے کے لیے درج ذیل نمبروں پر کال کریں:
نوٹ: اصل شناختی کارڈ ساتھ لانا ضروری ہے۔
فوری رابطہ کریں اور بہترین روزگار کا موقع حاصل کریں۔