Description
راولپنڈی اسلام اباد ہے میں ٹاؤن کی سکیورٹی کے لیے سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے
قد کم از کم 5 فٹ 6 انچ لازمی ہو
برائے مہربانی اپنی پوری تفصیل لکھیں کس علاقے سے ہیں؟ پہلے کدھر کدھر کام کیا ہے؟ اپ کا قد کتنا ہے؟ اپ کی عمر کتنی ہے؟ اپ کی تعلیم کتنی ہے؟ پوری ڈیٹیل ایک ہی دفعہ لکھیں
ڈیوٹی 12 گھنٹے ہے
چھٹی 2 ماہ کے بعد لے سکتے ہیں۔
لوکل گارنٹی دینی ہوگی
اپنے علاقے کے تھانے سے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ دینا ہوگا۔
سیلری 25000 اور رہائش
برائے رابطہ
(View phone number)