Description
> السلام علیکم
> میرا نام اسد خان ہے، پٹھان ہوں KPK سے، عمر 27 سال۔
> مجھے 6 سال کا تجربہ ہے، سٹی ٹاور گلبرگ 2 لاہور میں ڈیوٹی کر چکا ہوں۔
> *وضاحت: مجھے کسی فیملی کے ساتھ ڈیوٹی نہیں کرنی، مجھے خالی کوٹھی چاہیے۔*
> *میں خود چھوٹی فیملی والا ہوں (میاں بیوی)، ہمیں رہائش کے ساتھ خالی کوٹھی کی رکھوالی کے لیے جگہ چاہیے۔*
> میں ایماندار اور ذمہ دار ہوں۔
> رابطہ: (Chat with seller)