Description
ملازمت کا موقع — چوکیدار درکار ہے
شیخوپورہ میں ہماری سائٹ کے لیے ایک ذمہ دار، تجربہ کار اور فرض شناس چوکیدار کی ضرورت ہے۔
شرائط و ترجیحات:
* سیکیورٹی/چوکیداری کے شعبے میں کم از کم 10 سے 15 سال کا تجربہ۔
* سابق فوجی اہلکاروں کو ترجیح دی جائے گی۔
* اگر امیدوار کے پاس ذاتی لائسنس یافتہ اسلحہ موجود ہو ۔
* امیدوار ذمہ دار، چوکس اور دیانت دار ہو۔
ماہانہ تنخواہ: 35,000 سے 40,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی CV ڈراپ کریں یا میسج کے ذریعے اپنی تفصیلات شیئر کریں۔