Description
سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے
ایک معروف کمپنی کو سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے۔
شرائط:
ایماندار، ذمہ دار اور وقت کا پابند۔
سیکیورٹی کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
ریٹائرڈ پاک آرمی اور پاکستان رینجرز کے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
جسمانی طور پر صحت مند۔
شناختی دستاویزات (CNIC) لازمی ہوں۔
مقام: اسلام آباد
رابطہ کریں:
(Chat with seller)
دلچسپی رکھنے والے امیدوار دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کریں۔