Description
سیکیورٹی گارڈز کی فوری ضرورت ہیں۔
سیکیورٹی کمپنی کو کراچی کی مختلف لوکیشنز کے لیے سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔
لوکیشن: کراچی DHA میں
تنخواہ: 25,000 سے 30,000 روپے
رہائش: فری (آنے جانے والے گارڈ بھی رابطے کریں)
قد: کم از کم 5 فٹ 8 انچ لازمی
تجربہ: سیکیورٹی کا کم از کم 1 سال کا تجربہ ضروری
جو اس وقت کراچی میں موجود ہیں وہ فوری طور پر رابطہ کریں۔
Dheraj Supervisor
(View phone number)