Description
السلام علیکم ۔۔۔۔
تعلیمی ادارے اور پرسنل طور پر سیکیورٹی گارڈ کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔
اسلحہ لائسنس اور اسلحہ والے کو ترجیح دی جائے گی ۔۔۔۔ اسلحہ لائسنس کے بغیر والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
رہائش اور دو ٹائم کھانے کی سہولت موجود ہوگی۔۔۔۔
تنخواہ 20 ہزار
ڈیوٹی پارسنل گارڈ
مہینے کی 4 چھٹیاں. . . . .
لوکیشن : لاہور. نشتر کالونی
Syed Messum Ali Shah
(View phone number)