Description
اگر کسی کو ذاتی حفاظت کے لیے سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہو، خاص طور پر دشمنی یا سیکیورٹی خدشات کی صورت میں، تو رابطہ کریں۔ میں ایک ذمہ دار، بہادر اور الرٹ گارڈ ہوں۔ 24 گھنٹے یا شفٹ کے حساب سے ڈیوٹی کے لیے دستیاب ہوں۔ آپ کی حفاظت میری ذمہ داری ہے