Description
تجربہ کار سیکیورٹی گارڈ دستیاب ہے
پلازوں، گھروں، کمرشل عمارتوں اور زیرِ تعمیر عمارتوں کی حفاظت اور نگرانی کے لیے تجربہ کار سیکیورٹی گارڈ دستیاب ہے۔
مطلوبہ علاقے:
ڈی ایچ اے فیز ۸، ایکس ایئر ایونیو
ایڈن سٹی
ڈی ایچ اے فیز ۸، کمرشل براڈوے
ذمہ داری اور تجربے کے ساتھ حفاظت اور نگرانی کی خدمات کے لیے رابطہ کریں۔