Description
Security Guard Required
ہمیں ایک ایماندار اور ذمہ دار Security Guard کی ضرورت ہے۔
لوکیشن: شیخوپورہ (Faisalabad Road, Jeewan Pura)
سہولیات:
دن میں 2 وقت کا کھانا
بہترین رہائش
پرامن اور محفوظ ماحول
ضروری شرائط:
ذمہ دار اور محنتی ہو
ڈیوٹی کا پابند ہو
سیکیورٹی کا تجربہ ہو تو بہتر ہے