Description
فریج برائے فروخت (10/9 کنڈیشن)
بہترین کولنگ اور فٹ کمپریسر والا فریج سیل کے لیے موجود ہے۔ 42-44 ڈگری گرمی میں بھی بہترین 2 کٹورا برف جماتا ہے۔ باڈی پر کوئی لکیر نہیں (پلاسٹک شیٹ چڑھی ہے)، صرف دروازے کے نیچے معمولی زنگ ہے۔ چھوٹی فیملی یا میڈیکل اسٹور کے لیے بہترین ہے۔
گارنٹی: 10 دن کی مکمل ذمہ داری
قیمت: 20,000 روپے (کمی بیشی ہو جائے گی)
رابطہ: (View phone number)