Description
السلام علیکم!
ہمارے یہاں ہر قسم کا اسکریپ (Scrap) مناسب قیمت پر خریدا جاتا ہے، جیسے:
- اے سی (Air Conditioner)
- فریج
- بیٹری
- کاپر (Copper)
- لوہے اور دیگر میٹل کا سامان
- اور ہر قسم کا پرانا یا خراب اسکریپ
ہم خود آپ سے رابطہ کرکے آپ کی لوکیشن پر آتے ہیں، سامان چیک کرتے ہیں، اور کیش ہاتھوں ہاتھ ادائیگی کرکے سامان ساتھ لے جاتے ہیں۔
رابطہ نمبر:
(View phone number)