Description
ضرورت برائے ڈائریکٹ / اسکرین پرنٹر (Screen Printer Required)
ہمیں اپنے کام کے لیے تجربہ کار اور ماہر اسکرین پرنٹر کی فوری ضرورت ہے۔
کام کی تفصیل:
ورکنگ گلوز (707) پر اسکرین پرنٹنگ
ویلڈنگ گلوز / سیفٹی سامان پر معیاری اسکرین پرنٹنگ
لوکیشن:
فتح گڑھ ایجنسی، سیالکوٹ
رابطہ کیسے کریں؟
اگر آپ کے پاس اس کام کا تجربہ ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں:
واٹس ایپ نمبر: (View phone number)
(براہِ کرم واٹس ایپ پر پیغام یا کال کریں)