Description
برائے فروخت: میٹرو T9 الیکٹرک سکوٹی (لیتھیم بیٹری)
ایک عدد میٹرو T9 الیکٹرک سکوٹی بہترین کنڈیشن میں برائے فروخت ہے۔
- کل چلی ہوئی: 6,400 کلومیٹر
- بیٹری ہیلتھ: 100%
- ٹائر، کلر اور باڈی بالکل پرفیکٹ
- صرف ایک معمولی سی رگڑ، جس کی تصاویر میں نشاندہی کی گئی ہے۔
- کسی قسم کا کوئی فالٹ نہیں۔
- کمپنی کی مکمل وارنٹی موجود ہے۔
- اڑھائی سال (30 ماہ) کی وارنٹی باقی ہے۔
- اصل وارنٹی کارڈ بھی موجود ہے۔
- اپلائیڈ فار (Applied For)
کنڈیشن 10/10 — صرف خریدیں اور چلائیں!
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔