Description
سکول کے ڈیسک فوری برائے فروخت ہیں۔مضبوط اور مستحکم۔
مکمل لوہے کے ایک انچ کے 18 گیج کے پائپ میں بنے ہوئے ہیں۔16 سیٹ سنگل والے ھیں جو کہ علیحدہ علیحدہ ہیی اور 10 عدد جڑے ہوئے ہیں۔سنگل والا سیٹ 6000 کا ھے اور ڈبل والا 8000 کا ھے جس کو سمجھ آئے رابطہ کرے۔رابطہ صرف وٹس اپ پر (View phone number) پر کریں۔شکریہ