Description
SC project Cut shape exaust
less then one month used
ایگزاسٹ کے ساتھ سوزوکی جی ایس 150 کا جینین سروسر کا بینڈ پائپ لگا ہوا ہے
اگر ایگزاسٹ اپ کو بینڈ پائپ کے ساتھ چاہیے تو یہ اپ کو فائنل ساڑھے 15 ہزار میں ملے گا
اور اگر صرف ایگزاسٹ چاہیے تو یہ اپ کو ساڑھے ہزار میں فائنل مل جائے گا