Description
سازگار رکشہ برائے فروخت
- کمپنی: سازگار (Sazgar)
- ماڈل: MCR
- ماڈل ایئر: 2012
- رجسٹریشن نمبر: 02783-D12
- استعمال: پرسنل استعمال میں رہا ہے
رکشہ ذاتی استعمال میں رہا ہے۔ مجھے پیسوں کی ضرورت ہے، اس لیے فروخت کر رہا ہوں۔
خریدار حضرات رکشہ خود آ کر چیک کر سکتے ہیں۔ کاغذات اور ریکارڈ تسلی کر کے دیکھ لیں، کلیئر ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔