Description
بڑا 5 KVA اسٹیبلائزر، بڑی اصلی کوائل، معمولی وائرنگ کا کام
تفصیل:
بڑا 5 KVA اسٹیبلائزر فروخت کے لیے موجود ہے۔
بڑی اور اصلی کوائل لگی ہوئی ہے۔ ٹرانسفارمر اور اندر کا سامان اصلی ہے۔ چوہوں نے کچھ تاریں کتر دی ہیں، اس لیے وائرنگ کا کام باقی ہے۔ باقی اسٹیبلائزر کی حالت اچھی ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے، بات چیت ہو سکتی ہے۔