Description
لوڈر رکشہ برائے فروخت (Loader Rickshaw For Sale)
السلام علیکم!
ایک لوڈر رکشہ فروخت کے لیے موجود ہے۔ فی الحال استعمال میں نہیں ہے، اس لیے کھڑا ہے اور کچھ معمولی کام کروانے والا ہے۔
تینوں ٹائر بالکل نئے ہیں
تقریباً 5 سے 7 ہزار روپے تک کا کام متوقع ہے
سبزی، کباڑ اور دیگر کاروباری کاموں کے لیے بہترین
کم بجٹ میں اپنا کام شروع کرنے والوں کے لیے اچھا موقع
جو بھائی کم سرمایہ لگا کر اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین آفر ہو سکتی ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کری0-
(Chat with seller) rabta