Description
خوبصورت اور نفیس ساڑھی — خاص موقع کے لیے بہترین
خوبصورت ڈیزائن، نفیس کڑھائی اور دلکش فنش کے ساتھ تیار کی گئی ساڑھی۔ پہننے پر بہت خوبصورت اور باوقار لک دیتی ہے۔
شادی، دعوت، پارٹی اور دیگر خاص مواقع کے لیے بہترین
خوبصورت اور نفیس کڑھائی
صاف ستھری اور بہترین فنشنگ
تصاویر میں اصل ساڑھی دکھائی گئی ہے
مناسب اور معقول قیمت
پسند آنے پر رابطہ کریں۔
ہمارا مقصد صرف فروخت نہیں، گاہک کا اعتماد اور اطمینان بھی ہے۔
مزید تصاویر، تفصیل یا سائز کے لیے میسج کریں۔