Description
*ٹائٹل:*
Nikai Sandwich Maker 700W Original - 4 Slice - Urgent Sale
*تفصیل:*
نکائی سینڈوچ میکر برائے فروخت
ماڈل NST-1107A1 - 700W
قیمت: 7000 روپے فائنل
- اصلی نکائی کمپنی کا ہے
- 100% ورکنگ میں ہے، چیک کروا کر دوں گا
- ایک ساتھ 4 تکونی سینڈوچ بناتا ہے
- نان اسٹک پلیٹ
- لال اور سبز لائٹ والا
گھر کے استعمال کا ہے، زیادہ استعمال نہیں ہوا،۔
لوکیشن: رحیم یار خان رابطہ
(View phone number)