Description
بالکل اوکے ہے چلنے میں کوئی فال نہیں ہے اس کے اندر اچھا چل رہا ہے ٹچ پینل وغیرہ بالکل اوکے ہے جینین پیس ہے کھلا ہوا بھی نہیں ہے یہ چلنے میں بالکل اچھا ہے ٹچ ٹوٹا ہوا بھی نہیں ہے نہ کہیں سے خراب ہے یہ فریش پیس ہے بالکل سمسنگ کا پیس ہے دو جی بی اس کی ریم ہے اور 16 جی بی اس کی اپنی میموری ہے میموری کارڈ لگانے کا اپشن بھی موجود ہے
contact (View phone number)