Description
*سام سنگ گلیکسی S10 پلس برائے فروخت*
*ماڈل:* Galaxy S10+ (SM-G975F/DS) ڈوئل سم - پی ٹی اے اپرووڈ
*کنڈیشن:*
- فرنٹ گلاس ٹوٹا ہوا ہے
- ڈسپلے پر سائیڈ میں گرین لائن ہے اور نیچے بلیک ڈاٹ ہے (تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے)
- بیک گلاس بھی ٹوٹا ہوا ہے
- فریم کی کنڈیشن 10/9 ہے
*ورکنگ میں:*
- ٹچ 100 فیصد کام کر رہا ہے
- سیٹ آن ہے اور چل رہا ہے، About Phone کی تصویر لگی ہوئی ہے
- کیمرہ، سپیکر، چارجنگ، فنگر پرنٹ سب اوکے ہے
*فالٹ:*
صرف پینل کا فالٹ ہے، گرین لائن اور ڈاٹ کی وجہ سے سستا دے رہا ہوں۔ استعمال کے لیے یا پینل چینج کرنے کے لیے بہترین ہے۔