Description
میرے پاس Samsung Galaxy Note 5 موبائل ہے، جس کا سکرین پینل ٹوٹ گیا ہے اور اس کی وجہ سے پینل خراب ہو گیا ہے۔ باقی موبائل کا ہارڈویئر اور بیٹری بالکل صحیح اور فُل ورکنگ ہے۔ موبائل 100٪ PTA سے اپروو ہے اور بالکل قانونی ہے۔ موبائل صاف ستھرا ہے اور زیادہ تر گھر میں استعمال ہوا ہے۔