Description
Samsung Galaxy Note 10+ — 256GB
الحمدللہ موبائل چلنے میں بالکل اوکے ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔
Storage: 256GB
دونوں SIM چل رہی ہیں
PTA Approved / Patch کروایا ہوا
Panel changed
Back changed
موبائل کی پرفارمنس بالکل ٹھیک ہے
25W Original Charger ساتھ ہے
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین فون
Final Final Price: 37,000 روپے
Exchange بھی ہو سکتا ہے
اگر کسی کے پاس OnePlus یا کوئی اچھا موبائل ہے اور ایکسچینج کرنا چاہتا ہے تو مناسب ڈیل پر بات ہو سکتی ہے۔
Location: اڈا کمیر، تحصیل عارف والا، ضلع پاکپتن
رابطہ:
(View phone number)
(View phone number)