Description
Samsung Galaxy Note 10 Plus – Exceptional Condition & Gaming Beast!
پیسوں کی اشد ضرورت کی وجہ سے ایمرجنسی سیل کر رہا ہوں۔ موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، بالکل بہترین اور زبردست چل رہا ہے!
تفصیلات (Details):
Model: Samsung Galaxy Note 10 Plus
Condition: 10/10 (No Open, No Repair – 100% Original)
SIM Status: Non-PTA (SIM Working)
Display: ہلکا سا شیڈ (Shade) ہے جو استعمال میں بالکل بھی محسوس نہیں ہوتا۔
Gaming: PUBG اور دیگر ہیوی گیمز کے لیے انتہائی زبردست اور اسموتھ پرفارمنس!