Description
Samsung Galaxy A07 (4GB RAM + 64GB) Green color for sale.
صرف 1 مہینہ استعمال ہوا ہے۔
کنڈیشن 10/10 (کوئی سکرچ نہیں)
اصل باکس،کیبل، ٹرانسپیرنٹ کیس، گائیڈ سب موجود ہے۔
PTA Approved اور IMEI Compliant
کیمرہ، بیٹری، ہر چیز بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے۔
فون کی کنڈیشن بہت اچھی ہے، کوئی مسئلہ نہیں
Price: 36,500
Location: Nishter colony Lahore
خریدار کنڈیشن خود آ کر چیک کر سکتا ہے۔
نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار میسج کریں۔ ٹائم ویسٹ نہ کریں۔