Description
فرنٹ اور بیک کیمرہ، فلیش لائٹ، تمام سینسرز اور بٹن بالکل صحیح حالت میں ہیں۔ صرف پینل ٹوٹ گیا تھا، اسی وجہ سے سیٹ فروخت کر رہا ہوں۔ اگر کسی کے پاس پینل ہو تو یہ موبائل آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اصل بیٹری بھی ساتھ ہے، بس تھوڑی مرمت کروانی پڑے گی۔
ورنہ سیٹ PTA اپرووڈ ہے۔
پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب ہے۔
only whatsapp
0. . . . . . . 3. . . . , 2. . . ,,,,9,,,,,,,,,7,,,,,,,,,9,,,,,,,,,8 ,,,,,,,,,4,,,,,,,,,9,,,,,,0,,,,,,2