Description
Samsung Mobile — Urgent Sale
فون بالکل All OK ہے، تمام فنکشنز ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
Touch 100% OK
Camera, Speaker, Mic وغیرہ OK
Battery ok
Original Box Available
Display پر ایک باریک سی لمبی لائن ہے، جیسا کہ تصاویر میں واضح ہے۔ اس کے علاوہ فون کی حالت اچھی ہے۔
Urgent Sale — مناسب قیمت میں
صرف Serious Buyers رابطہ کریں۔
غیر ضروری میسجز/بارگیننگ سے گریز کریں۔