سامسنگ گلیکسی اے 13چار جی بی 64 جی بی موبائل صاف کنڈیشن میں پی ٹی اے اپرووڈ ڈیول سم اپرووڈ اور بالکل صاف کنڈیشن میں ڈبے کے ساتھ چارجر کے ساتھ اپ کو مل جائے گا کمیٹی چوک میں لوکیشن ہے اور رابطہ کر کے اپ اگے موبائل چیک کر کے لے سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں