Description
> السلام علیکم!
>
> مجھے اپنی شاپ کے لیے ایک اچھے کاریگر کی ضرورت ہے۔
>
> *کام:*
> سموسے اور پکوڑے اچھی طرح بنانے جانتا ہو۔
>
> *شرائط:*
> 1. لاہور کا رہائشی ہو
> 2. سموسے بنانے میں ماہر ہو
> 3. ایماندار اور صفائی پسند ہو
>
> *ڈیوٹی ٹائم:*
> صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک شاپ پر رہنا ہوگا۔
>
> *تنخواہ:*
> اچھی تنخواہ + کھانا + رہائش (بات چیت ہو جائے گی)
>
> *لوکیشن:* لاہور
>
> صرف سنجیدہ اور تجربہ کار حضرات رابطہ کریں۔
> شکریہ!