Description
اسلام آباد F-11 میں فی میل ہاؤس میڈ کی ضرورت ہے
کام کی نوعیت:
• صفائی
• ڈسٹنگ
• کپڑے دھونا
• استری کرنا
کچن کا کوئی کام نہیں ہے
فیملی ممبرز:
صرف 2 (ماں اور بچی)
تنخواہ پیکیج:
25,000 روپے ماہانہ
سہولیات:
کھانا فراہم کیا جائے گا
رہائش فراہم کی جائے گی
ہر ماہ 4 چھٹیاں
نوٹ:
صرف وہی خواتین رابطہ کریں جو رہائش رکھ سکتی ہوں۔
بچے یا فیملی رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
رابطہ نمبر:
0301=3301724
ضرورت مند خواتین دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔