Description
مارکیٹ میں ابھرتی نئی نجی کمپنی کو لاہور میں مختلف ایریاز کے لیے ایماندار محنتی اور تجربہ کار آرڈر بکرز کی ضرورت ہے
شرائط:
- کم از کم تعلیم میٹرک۔
- ایف ایم سی جی (FMCG) کمپنی میں سیلز کا کم از کم ڈیڑھ سال کا تجربہ لازمی ہے۔
خواہش مند حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں یا اپنا سی وی واٹس ایپ کریں۔
(View phone number)
شکریہ۔