Description
فوری برائے فروخت — مکمل تیار سیلون
ایک اچھی اور چلتی ہوئی جگہ پر موجود مکمل سیٹ اپ کے ساتھ سیلون فروخت کرنا ہے۔
سیلون کا تمام ضروری سامان پہلے سے موجود ہے اور کام کے لیے تیار ہے۔
جو بھی بھائی سیلون کا کام شروع کرنا چاہتا ہے، اس کے لیے بہترین موقع ہے۔
مناسب قیمت میں سیلون فروخت کر دیا جائے گا۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب رکھی جائے گی۔