All categoriesDropdown arrow
Saloon chairs | shampoo unit | massage bed | pedicure | saloon trolly 0
1 / 20
Rs 17,000

Saloon chairs | shampoo unit | massage bed | pedicure | saloon trolly

Bahria Town Rawalpindi, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionNew
Price17,000
Description
السلام علیکم! *مغل سیلون چئیر ورکس* کی طرف سے خوش آمدید۔ ہم 2012 سے سیلون اور بیوٹی پارلر چیئرز اور سیلون فرنیچر کی ہر طرح کی آئٹمز جیسا کہ. . . . * *سیلون چیئرز * پارلر چیئرز * شیمپو یونٹ * مساج بیڈ * مینیکیور پیڈیکیور صوفے * سیلون اور آفس کے لیے ویٹنگ اور سیٹنگ صوفہ * میک اپ ٹرالی * بےبی کٹنگ چیئرز* اور بہت سی چیزیں آرڈر پر تیار کرتے ہیں، ہم پاکستان کے تمام شہروں میں سامان سپلائی کرتے ہیں، آپ اپنی پسند کا کلر اور ڈیزائن اپنی مرضی کے مطابق بنوا سکتے ہیں، اور اپ اپنی پسند کا کوئی ڈیزائن بھی ہم سے ہول سیل ریٹ پر اچھی کوالٹی میں بنوا سکتے ہیں، پاکستان کے تمام شہروں میں ڈیلیوری کروانے کی سہولت موجود ہے، ضروری ہدایت : آرڈر پر سامان لینے کی صورت میں ایڈوانس پیمنٹ دینا ضروری ہے۔ ہماری فیکٹری رضا آباد نزد عباس میرج ہال نڑ والا روڈ فیصل آباد میں ہے۔ آپ کسی بھی دن ہماری فیکٹری تشریف لا سکتے ہیں۔ انتظار کی زحمت سے بچنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے تشریف لائیں (View phone number) *Mughal Saloon Chair Works* آپ کے تعاون کا شکریہ!
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1086325696
Report this ad