Description
سلیقہ سلائی بالکل اچھی کنڈیشن کی مشین ہے کوئی خرابی نہیں ہر کپڑے پہ سلائی کرتی ہیں تصویریں ابھی نئی کھینچ کے لگائی ہیں صرف مشین ہے جو تصویر میں موجود ہے بس خریدیں اور چلائیں فضول لوگ رابطہ نہ کریں جس کو خریدنی ہے قیمت لکھی ہوئی ہے اسی قیمت پہ فروخت کرنی ہے ہاتھ سے چلتی ہے ہاتھ سے چلانے والا ہینڈل بھی لگا ہوا ہے شکریہ