Description
ایک ملازم کی ضرورت ہے جسے پرنٹر، فوٹو کاپی مشین، ٹونر اور پیپرز کا کام آتا ہو۔ کمپیوٹر کی تھوڑی بہت سمجھ بھی ہونی چاہیے تاکہ انوائسنگ کر سکے۔
عمر: 28 سال سے کم
تعلیم: کم از کم میٹرک
جگہ: کالج روڈ، لیاقت باغ کے قریب
وقت: صبح 9:30 سے شام 8 بجے تک (جمعہ کی چھٹی)
تنخواہ: 25,000 روپے ماہانہ + لنچ اور چائے کمپنی کی طرف سے
صرف تجربہ رکھنے والے حضرات اپنی سی وی WhatsApp پر بھیجیں:
(View phone number)
اس نمبر پر کال نہ کریں