Current location icon
All categoriesDropdown arrow
sales Representatives 0
1/ 1

sales Representatives

Multan
1 week ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Company Name slic
Type of Ad Job Offer
Salary from 50000
Salary to 100000
Career Level Associate
Description
خوشخبری. . . . . . . . . . . . . . . . خوشخبری ارجنٹ سٹاف درکار ہے. میل و فی میل ماہانہ آمدنی (View phone number) شاندار گورنمنٹ کیرئیر تیز ترین پروموشن کے مواقع کوارٹر اور سالانہ بونس فل ٹائم اور پارٹ ٹائم دونوں جوائن کر سکتے ہیں. تعلیم:- کم از کم FA اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان منسٹری آف کامرس نے اپنے 50 سال مکمل ہونے پر گولڈن جوبلی کی خوشی میں اپنے موجودہ ملازمین اور 2022 میں اب نئے بھرتی ہونے والے سیلز ریپریزنٹیٹو/نمائندہ کے لیےصرف 4 ماہ میں شاندار وفاقی گورنمنٹ ادارے میں اپنا مستقبل بنا نے کے لیے زبردست موقع دیا ہے. (ACCELERATED PROMOTION) *ایکسلریٹڈ پروموشن* *ایکسلریٹڈ پروموشن سے مراد* "نہایت پھرتی سے بہت ہی کم عرصہ میں بہت زیادہ آگے کا سفر طے کر جانا-" ہے۔ *یہ پروموشن* اسٹیٹ لائف پلیٹ فارم پر 1995 میں پہلی بار بطور حیرت انگیز اسیکم آئی تھی اب آخری بار سال 2022 میں آئی ہے۔ *اس شاندار پروموشن کے تحت* ایک سیلز نمائندہ سال 2022 کے ان آخری 4 ماہ میں ریکوائرڈ بزنس کر کے سیلز منیجر کے عہدہ پر فائز ہو جائے گا۔ ایشیا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارے کی فیلڈ فورس کے عظیم ترین ساتھیو! آپ کے ہاتھ میں ہے کہ ان 4 ماہ میں اس ناقابلِ یقین اور نایاب اسیکم کے تحت اپنے اور اپنی فیملی کے معاشی و آسائشی معاملات کو اعلی درجے تک بلندی پر لے جائیں۔ *یہ موقع پھر نہیں ملے گا۔* Send me your Resume at my WhatsApp number. 0 3 0 0 5 2 4 5 5 9 8 Ansar Abbas Malik, Senior Sales Manager, State life Multan.
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1056776991
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery